ناول: مسکرائی ہے زندگی
مصنفہ: عتیقہ ملک
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ (فروری)
Kidnapping based | Hidden Nikah Based | Beautiful Romantic 🌸✨
ہیروئن فروا کی والدہ کے انتقال کے بعد والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس کی سوتیلی ماں کا رویّہ اچھا نہیں ہوتا۔ فروا یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اور جس ہاسٹل میں رہائش پذیر ہوتی ہے، اس ادارے کے مالک کا قریبی دوست عباس (ہیرو) ہوتا ہے 😍
فروا کے والد کے انتقال کے بعد سوتیلی ماں اس کی شادی ایک شادی شدہ شخص سے طے کر دیتی ہے۔ اسی شخص کی بیوی کا بھائی فروا کو اغوا کر لیتا ہے 😔
حالات کی سنگینی میں عباس فروا سے نکاح کر کے اسے حویلی لے آتا ہے 🙂
نکاح کے بعد کہانی ایک جذباتی، نرم اور محبت بھرا رخ اختیار کر لیتی ہے، جو دل میں اتر جاتی ہے 💞
آخرکار کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💛💛💑
🌼📖
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…