Mera Aitbaar Karna by Shazia Chaudhary.

Novel Description



ناولٹ کا نام: “میرا اعتبار کرنا”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 1997
مصنفہ: شازیہ چوہدری
صفحات: 33

محبت، غلط فہمیاں اور نئے رشتوں پر مبنی ایک دلچسپ کہانی 🌺🌸

عمر علی اور رامش کی شادی کے بعد کی زندگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور ان کی ازدواجی زندگی رومانوی انداز میں آگے بڑھتی ہے۔
دوسری طرف، عمر کی آفس کولیگ جو اسے یونیورسٹی کے زمانے سے چاہتی ہے، اسے حاصل کرنے کی کوشش میں رہتی ہے مگر عمر اسے مکمل طور پر نظر انداز کرتا ہے۔
وہ لڑکی عمر کے غرور کو توڑنے کی ضد میں آ جاتی ہے 🙂

کہانی میں دوسرا رنگ نوفل اور طوبیٰ کے کردار سے جڑتا ہے۔ نوفل نے طوبیٰ سے محبت کی شادی کی، لیکن اب اس کا رویہ کافی سخت اور بے دلی کا ہے۔
یہ جوڑا عمر اور رامش کے ہمسائے میں رہنے آ جاتا ہے، جہاں طوبیٰ اور رامش کے درمیان گہری دوستی ہو جاتی ہے۔
نوفل کچھ فلرٹی سا ہے اور عمر کے آفس میں ہی جاب کرتا ہے۔

کہانی خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے، پڑھنے سے دل خوش ہو جائے گا!
پیار، احساسات اور تعلقات کا حسین امتزاج، ایک بار ضرور پڑھیے! ♥️📖✨

Download PDF Link Below…

Mera Aitbar Karna By Shazia Chaudhary

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

19 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

19 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

2 days ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

3 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

3 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago