ناول: تم سے ہے میری عید
مصنفہ: شازیہ مصطفی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اگست 2013
Rude Hero | After Marriage Romantic Story 🥰👩❤️💋👨 | Eid Based 🌙✨
کہانی کا ہیرو ہادی تین بھائ اور ایک بہن ہے۔ بہن شادی شدہ ہے۔ والدہ کے انتقال کے بعد گھر کے معاملات بکھر جاتے ہیں اور گھر کا نظام ٹھیک سے نہیں چل پاتا۔ اسی وجہ سے اس کی بہن اسے جلد شادی کرنے پر آمادہ کرتی ہے تاکہ گھر دوبارہ سنبھل سکے۔
ہیروئن ثمرہ کا تعلق ہادی کی بہن کے سسرال والوں سے ہوتا ہے۔ ہادی کے سخت اور قدرے تلخ مزاج کی وجہ سے ثمرہ شروع میں اسے بالکل پسند نہیں کرتی۔ 😐
حالات کے تحت دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور اس کے بعد کہانی ان کی ازدواجی زندگی، غلط فہمیوں، دل کی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی قربت کے گرد گھومتی ہے۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو سمجھنے لگتے ہیں اور ان کے درمیان محبت بھی جنم لینے لگتی ہے۔ 💞
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🌸
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…