ناول کا نام: پیامِ عید بادِ صبا لائے ہیں
مصنفہ: افشاں افر یدی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (فروری 1998)
Rude Hero Based | Eid Based 💞👌🏻
ہیروئن — علیزہ:
علیزہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔
اس کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے، مگر جب علیزہ کا بھائی اپنی بہن کا رشتہ دینے سے انکار کر دیتا ہے تو لڑکے والے بھی علیزہ سے رشتہ توڑ دیتے ہیں 😔
بعد ازاں بھائی اپنی لو میرج کر لیتا ہے، لیکن بھابی کا رویہ علیزہ کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔
آخرکار بھائی اپنی فیملی کے ساتھ باہر منتقل ہو جاتا ہے اور علیزہ کو اپنے والد کے کزن آغا جی کے گھر چھوڑ دیتا ہے🙂
ہیرو — نوفل آفندی:
نوفل آفندی، آغا جی کا بیٹا ہے ❤️
وہ سخت مزاج، کم گو اور بظاہر بہت روکھا انسان ہے۔
علیزہ اس سے بہت ڈرتی ہے 😶🌫️
گھر والے چاہتے ہیں کہ نوفل کی شادی علیزہ سے کر دی جائے، مگر نوفل یہ کہہ کر انکار کر دیتا ہے کہ اسے بولڈ اور بااعتماد لڑکیاں پسند ہیں، علیزہ جیسی سادہ، ڈرپوک قسم کی نہیں 🙂💔
پڑھیے عید کے حوالے سے خوبصورت کہانی Happy Ending کے ساتھ ❤️💞
Novel Description 📖 ناول: سانوں لگ گئے بے اختیار ی✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار🗓️ اشاعت: کرن…
Novel Description ناول: لاؤ اپنے حُسن کی ناؤرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2006 یہ…
Novel Description 📖 ناول: سنگ ریزہ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2024 ✨…
Novel Description 📖 ناول: ہمیں درکار ہے تُو✍️ مصنفہ: سمیرا یونس ہارون 🗞️ اشاعت: پاکیزہ…
Novel Description 📖 ناول: ننھی کاکی اور منّا✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر…