ناول: دل میں پھول کیا کھلے
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، دسمبر 1996
صفحات: 36
یہ ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والی فیملی کہانی ہے جس میں بچپن کا نکاح، غلط فہمیاں اور رشتوں کی پیچیدگیاں ہیں، مگر انجام خوشی بھرا ہے 💕✨
غانیہ، جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، اپنی والدہ کے ساتھ ننھیال میں رہتی ہے 🌸۔ ہیرو “ولید” اس کا کزن ہے 🙂،اور بہت Rude ہے
جس کے ماں باپ میں علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے، اور وہ اپنے بھائیوں سمیت ماں کے ساتھ رہتا ہے 💔
ہیرو کی والدہ دوسری شادی کر لیتی ہیں 💍، اور ولید کا آنا جانا ددھیال میں ہوتا ہے، جہاں وہ اپنی دوسری کزن کی طرف مائل ہو جاتا ہے ❤️ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اُس کا نکاح بچپن میں ہی غانیہ سے ہو چکا ہوتا ہے، جس کا علم دونوں کو نہیں ہوتا 💞
دلچسپ موڑ، غلط فہمیاں اور جذبات سے بھرپور یہ کہانی آخرکار ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ❤💑✨
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…