ناول: “یہ دل کے موسم” —
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ جنوری 1996
University based | After Marriage | Emotional story 🌺
کہانی کی ہیروئن ایک سادہ سی لڑکی ہوتی ہے جو ایک دن کچھ غنڈوں سے بچنے کے لیے بھاگتے ہوئے ایک گھر میں داخل ہو جاتی ہے۔ یہ گھر جہانگیر کا ہوتا ہے، جو اس وقت اکیلا ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف اسے پناہ دیتا ہے بلکہ احترام کے ساتھ اسے چادر بھی دیتا ہے —❤️ یہی لمحہ ان دونوں کے درمیان ایک خاموش تعلق کی بنیاد بن جاتا ہے۔
وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں، لیکن حالات انہیں قریب آنے نہیں دیتے۔ قسمت کا کھیل کچھ ایسا ہوتا ہے کہ ہیروئن کی شادی، ہیرو کے اپنے قریبی دوست سے ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعد ہیروئن ہمیشہ اس خوف میں مبتلا رہتی ہے کہ کہیں جہانگیر اس کے شوہر کو ماضی کے بارے میں نہ بتا دے۔ لیکن جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ معظم کے گھر جاتی ہے، تو وہ ایک عظیم کردار کا مظاہرہ کرتا ہے:
وہ اپنے دوست کو بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا مشورہ دیتا ہے
خوش رہنے اور رشتہ نبھانے کی تلقین کرتا ہے
اور ماضی کی کوئی بات ظاہر نہیں کرتا
ہیروئن یہ سب سن لیتی ہے اور اندر ہی اندر ٹوٹ جاتی ہے۔ وہ سوچتی ہے:
“پہلے مجھے چادر دے کر بچایا، اور اب میری عزت بچانے کے لیے چار دیواری بھی دے دی…”
بہت پیاری Love Story
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…