Novel Description

ناول کا نام: مشکِ وفا

مصنفہ: حنا بشریٰ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2017


Age Difference Based | Forced Marriage | Emergency Nikah | Rude Hero | After Marriage 🌸✨


ہیروئن مشک دو بہنیں ہے۔ہیروئن چھوٹی ہے ۔والد کے انتقال کے بعد ان کی پرورش آغا جان کرتے ہیں۔ ہیرو طٰہٰ ان کا کزن ہے 💙 اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔
طٰہٰ دراصل مشک کی بڑی بہن کو پسند کرتا ہے، جبکہ مشک خاموشی سے طٰہٰ سے محبت کرنے لگتی ہے 💔۔
شادی طٰہٰ اور بڑی بہن کی طے ہو جاتی ہے، مگر عین نکاح کے دن ایک حادثہ ہو جاتا ہے اور بڑی بہن کوما میں چلی جاتی ہے 😢۔ حالات کی سنگینی کے باعث اچانک فیصلے میں طٰہٰ کی شادی مشک سے کر دی جاتی ہے 💍۔
شادی کے بعد طٰہٰ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتا، اس کا رویہ سرد اور سخت رہتا ہے ❄️۔ مشک صبر، برداشت اور خاموش محبت کے ساتھ اس رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتی ہے 🌷۔
آگے کیا طٰہٰ کا دل بدلتا ہے؟
کیا یہ جبری رشتہ سچی محبت میں ڈھل پاتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی 💖🌹

Download link

MUSHK E WAFA BY HINA BUSHRA

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Teri Deed Se Meri Eid By Sarwat Anmol.

Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…

15 hours ago

Raastay Kat’tay Nahi Tanha BY Fatima Ambreen.

Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…

16 hours ago

Borshay By Sumaira Hameed.

Novel Lines " تم نا ڈاونچی بن سکو گے نا تھامس ۔۔۔ تم خود کو…

17 hours ago

Aangan Mei Utray Chand By Mariam Sajid.

Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…

17 hours ago

Dua Ho Gaya Koi By Nabiya Naqwi.

Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…

20 hours ago

Zeesat Ka Yai Safar BY Nadia Fatima Rizvi.

Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…

21 hours ago