ناول : “دیپک ساری رین جلے”
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ فروری 1998
یہ ایک خوبصورت اور دلچسپ کہانی ہے جس میں ہیروئن کا رویہ کافی سخت اور رُوڈ دکھایا گیا ہے 🌸🌹
ہیروئن مہرو مزاجاً تیز اور طنزیہ ہے۔ اپنے بےروزگار بھائی پر اکثر جملے کستی ہے اور اُس کے دوستوں کو بھی نشانے پر رکھتی ہے 😐💭۔
ہیرو وجیہ مہرو کے بھائی کا قریبی دوست ہے 🥰 جو اکثر اُن کے گھر آتا جاتا ہے۔ دل ہی دل میں وہ مہرو کو پسند کرتا ہے😍 لیکن اس کے رویے کی وجہ سے اپنی چاہت کا اظہار نہیں کرتا۔
ہیروئن کی چھوٹی بہن کو اس راز کا احساس ہے، مگر وہ بھی خاموش رہتی ہے 🙂۔
کہانی دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے اور ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️👨🌹
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…